
بریکنگ نیوز: آج پاکستان کی کون سی نمایاں شخصیت استعفی دینے جا رہی ہے ؟ حکومت کے لئے پریشان کن خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسٹس طارق محمود جہانگیری کے آج مستعفی ہونے کی اطلاعات زیر گردش ہیں، وہ چیمبر سے اپنا ذاتی سامان پہلے ہی شفٹ کر چکے ہیں، اب کبھی بھی استعفیٰ دے سکتے ہیں، اویس یوسفزئی، صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج ہیں اور ان کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس چل رہا ہے جس میں قبل ازیں اسٹے آرڈر ہوا تھا۔
Leave a Reply