بریکنگ نیوز: اسمبلی تحلیل حکومت ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اسمبلی  پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل کر دی گئی ۔ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان  کو نگران وزیر اعلیٰ مقرر کر دیا گیا۔

وزیر اعظم نے بطور چیئرمین جی بی کونسل  نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد ناصر کی تعیناتی منظوری دی ، کابینہ ڈویژن نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت رات 12 بجے مکمل ہوئی جس کے بعد امور نگراں حکومت کے حوالے کر دیئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *