مشکل ترین حالات میں تحریک انصاف کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہے ۔مشکلات ہیں کہ ہم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ایسے میں تحریک انصاف کے کارکنان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے ۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ کے ناراض سینئر رہنما چودھری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کی باقاعدہ پروقار تقریب جلد منعقد ہونے جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *