• Home
  • Interesting
  • National
  • Sports
  • Uncategorized
  • World

حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نیا دھماکہ کردیا

Oct 09, 2024
  • Interesting

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل کی دوائی لی۔ویڈیو میں حکیم شہزاد نے حبا بخاری کی لندن میں ہونے والے ایوارڈز شو کی چند ویڈیوز بھی دکھائیں، جن میں اداکارہ کو ‘بے بی بمپ’ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پوچھتے ہیں کہ وہ کس وجہ سے مشہور ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ حبا بخاری سے ان کے نتائج پوچھیں۔ حکیم شہزاد نے مزید دعویٰ کیا کہ جب حبا ان کے پاس آئیں، تو وہ حمل سے نہیں تھیں، لیکن صرف ایک ماہ تک ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ان کے ہاں حمل ٹھہرا۔ حکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ وہ اداکارہ کے بارے میں جھوٹے دعوے کر رہے ہیں، اس کے علاوہ، حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے فوری طور پر اس معاملے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Recent Posts

    • انتہائی افسوسناک خبر: سابق وزیر اعلی پنجاب انتقال کر گئے
    • بانی پی ٹی آئی عمران خان رہا؟بڑا فیصلہ آ گیا، ہر طرف جشن کا سماں
    • بینگن سے بواسیر ختم، سالوں پرانی بوسیر صرف 1 منٹ میں غائب
    • مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز،آج ہی اپلائی کریں
    • عمران خان کی جیل سے ایک اور تصویر منظرعام پر آگئی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، ریکارڈ ٹوٹ گئے

    Recent Comments

    1. Bakhtiar Ahmed on ڈرائیونگ لائسنس کے لئے عمر کے حوالے سے اہم ترین خبر سامنے آگئی
    2. Munawar iqbal on ہونڈا کا بڑا اعلان، موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بڑی خبر
    3. Munawar iqbal on ہونڈا کا بڑا اعلان، موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بڑی خبر
    4. Prof: Sher Muhammad Qaisrani on ایک مرتبہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھ رہی تھی۔ اُس وقت بھارتی میڈیا لگاتار دعویٰ کر رہا تھا کہ۔۔۔
    5. Prof: Sher Muhammad Qaisrani on عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے بڑی گیم ڈال دی ہر کوئی حیران رہ گیا

    Archives

    • December 2025
    • November 2025
    • October 2025
    • September 2025
    • August 2025
    • July 2025
    • June 2025
    • May 2025
    • April 2025
    • March 2025
    • February 2025
    • January 2025
    • December 2024
    • November 2024
    • October 2024
    • September 2024
    • August 2024
    • July 2024

    Categories

    • Interesting
    • National
    • Sports
    • Uncategorized
    • World
    Menu
    • Home
    • Interesting
    • National
    • Sports
    • Uncategorized
    • World