ظلم کی انتہا ہو گئی اس میں جانور کا کیا قصور ہے بھلا؟

ظلم کی انتہا ہو گئی

ضلع منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ ٹھٹھہ عالیہ کےرہائشی اورنگزیب کی بہت قیمتی بھینس جو کل سوئی تھی اسکا آج رات کسی نے حوانہ کاٹ دیا جس سے بھینس تڑپ تڑپ کر مر گئی اور اسکا بچہ ساتھ مایوسی میں بیٹھا ہوا ہے۔۔۔اللہ پاک ہم پر رحم کرے ہم کس قدر حسد میں مبتلا ہو گئے ہیں کسی کی پاس کوئی اچھی چیز نہیں دیکھ سکتا۔۔

استغفار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *