شادی والے گھر سے دلہے کا جنازہ اٹھ گیا

انا لله ؤ انا الیہ راجیعون 😭 😭 😭 انتہائی آفسوسناک خبر لوئر دیر تالاش شنگری میں نوجوان کی شادی جنازے میں تبدیل موٹر سائیکل حادثے کے باعث جوان اپنے شادی کے دن شادی کا ارمان دل میں لئے سفر آخرت پر روانہ۔آج شادی تھی سارے رشتہ دار شادی تقریب میں شرکت کرنے آئے تھے جو جوان کی جنازے میں بدل گئی ہے۔ دلہا مہمانوں کیلئے کچھ سامان لینے بازار گیا راستے میں موٹرسائیکل حادثے کی وجہ سے واپس ان کا جنازہ گھر لایا گیا زندگی پر کوئی بھروسہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *