ارب پتی لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف نے اپنی دوسری بیٹی کی شادی کس سے کی؟

ارب پتی لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف نے اپنی دوسری بیٹی کی شادی کسی ارب پتی کے بیٹے سے نہیں بلکہ ایک دین دار اور غریب گھرانے کے لڑکے سے کرادی ہے جو قرآن کا حافظ اور پرائمری اسکول کا ٹیچر ہے۔

نکاح مکمل سادگی سے کی ادا کی گئی جس میں صرف خاندان کے لوگ شریک ہوئے اس موقع پرمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ ہمارادین ہمیں سادگی کا درس دیتاہے میں کچھ بھی نہیں ہوں مجھے جو عزت اللہ تعالیٰ نے دی ہے یہ صرف اس دین کی وجہ سے ہے اسکا میں جتناشکرادا کروں تو کم ہے جس نے مجھے اسلام کی دولت سے نوازا ہے  یاد رہے اس قبل بھی محمد یوسف نے اپنی پہلی بیٹی کی شادی بھی اسی طرح سادگی سے کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *