
ایک فوٹو گرافر نے اپنی دُکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
ایک فوٹو گرافر نے اپنی دُکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
200 روپے میں آپ جیسے ہیں، ویسی فوٹو بنوائیں۔
300 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں، ویسی فوٹو بنوائیں-
500 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں، ویسی فوٹو بنوائیں۔
مرتے وقت اُس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 500 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔
اکثر لوگ پوری زندگی دوسروں کو بے جا مُتاثِر کرنے میں گزاردیتے ہیں، ساری زندگی دِکھاوا کرتے ہیں اور 200 روپے والی سیدھی سادی، آسان زندگی نہیں گزارتے۔۔۔
آپ جیسے بھی ھیں، بہت اچھے ھیں۔۔۔
200 روپے والی زندگی گزاریں زیادہ خُوش اور پُر سکون رہیں گے۔۔۔!!!
Leave a Reply