زمین پھٹی نہ آسمان گرا، گجرات میں سگی ماں کا ایسا فعل جس سے انسانیت شرما جائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان گرا !! گجرات میں سگی ماں نے آشنا کے ساتھ شادی کرنے کےلیے اپنے دو بچوں کو گلا گھونٹ کر ماردیا!!تفصیلات کے مطابق گجرات میں ساڑھے5 سالہ محمد شافع اور اڑھائی سالہ نعمت عثمان کی سگی والدہ نازش عثمان نے اپنے آشنا ثمر عباس کے کہنے پر اپنی اولاد کا گلا گھونٹ دیاآشنا نے کہا کہ اپنے بچوں کو راستے سے ہٹاؤ پھر دونوں شادی کرلیں گے۔ پولیس کے مطابق واقعے کےبعد ملزم ثمر عباس بیرون ملک فرار ہوگیا جبکہ ملزمہ کے خاوند عثمان علی کی مدیعت میں نازش عثمان اسکے آشنا ثمر عباس سکنہ سماں موہلہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کےلیے انٹرپول سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *