قیامت خود بتائی گی قیامت کیوں ضروی تھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غزہ کی معروف بچوں کی ڈاکٹر علاء النجار اور ان کے سرجن شوہر کا گھر اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہو گیا، جس میں ان کے 10 میں سے 9 بچے ہلاک ہو گئے، شوہر ہسپتال کے آئی سی یو میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہے

دوسروں کی زندگیاں بچاتے بچاتے ڈاکٹر علاء النجار اج خود اپنے نو جگر گوشوں کے لاشوں کی ساتھ زار و قطار رو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *