بغیرتی و بے شرمی کی انتہا

بغیرتی و بے شرمی کی انتہا: چک 122 ر۔ب پنڈوریاں گاؤں کا واقع
تصویر میں نظر آنے والے عابد حسین بہت اچھے انسان تھے ساری زندگی کسی کو دکھ نہیں دیا ۔
مرحوم کو دفنائے 12 گھنٹے نہیں گزرے کہ ان کی عزتوں کو پامال کر نا شروع کردیا گیا۔
21 مئی 2025 بروز بدھ دن دو بجے عابد حسین کی نماز جنازہ پڑھائی گئی اور گزشتہ رات گیارہ بج کے قریب پنڈوریاں کے رہائشی عابد ماچھی کے بیٹے محسن نے نے نقاب اوڑھ کر عابد حسین درزی کی بیٹی کو گھر میں گھس کر زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی۔
بیٹی نے شور مچا دیا ا،ہل محلہ کے پہنچنے پر اغوا کار ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
اس کے ساتھ چوہدری مشتاق تھرویہ کا بیٹا تھا ۔
چوہدری کے بیٹے کی وجہ سے متاثرہ فیملی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *