
یہ تصویر دیکھ کر دل اداس ہو گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ تصویر دیکھ کر دل اداس ہو گیا کتنی مشکل میں ہو گا جب یہ گاڑی سے باہر نکلا ہو گا ہو سکتا ہے جسم کی کچھ ہڈیاں ٹوٹی ہوں کسی کو پکارا ہو پانی کی پیاس ہو مگر ہمت نہ ہو پتھر کے اوپر پڑی لاش سے اندازہ ہوتا ہے کہ بروقت ریسکیو آپریشن کیا جاتا تو شاید سیاحوں میں سے ایک دو کی جان بچائی جاسکتی تھی ،محسوس ہوتا ہے حادثے کے بہت دیر تک ایک سیاح زندہ تھے،حیرت ہیکہ ایک چیک پوسٹ پر سیاحوں کی گاڑی کی انٹری ہوئی ہے اگلی چیک پوسٹ پر اگر گاڑی نہیں پہنچی تھی تو سسٹم کے تحت معلوم ہونا چاہیے تھا کہ گاڑی کہیں حادثے کا شکار ہوگئی ہے فوری ریسکیو آپریشن کیا جاتا ۔لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں محکمے صرف بھاری مراعات لینے بیٹھے ہوئے ہیں ۔
Leave a Reply