بڑی خبر:2 بھارتی ایئر بیسز اور براہموس میزائلوں کے ڈیپو کی تباہی کے بعد سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا دبنگ بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے بھارتی حملے کےبعد پاکستان کے بھر پور جواب پر رد عمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فتح قریب ہے ۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی ہے اور اب تک 2 بھارتی ایئر بیسز اور براہموس میزائلوں کے ڈیپو کو مکمل تباہ کر دیاہے ۔ پاکستان کی بھارت کے خلاف کارروائی پر جنرل ریٹائرڈ آصف غفور نے  ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ انشاءاللہ پاکستانی قوم کواللہ کامیابی دے گا‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *