تین چھٹیاں ایک ساتھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ 11 ربیع الاول کی بھی چھٹی کی جائے تاکہ لوگ عید میلاد النبی انہتائی جوش و خروش سے منا سکیں لیکن کیا وفاقی گورنمنٹ ایسا کرے گی جو بظاہر مشکل فیصلہ ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *