پی ٹی آئی کے ئے بڑا ریلیف

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران قومی اسمبلی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد (  نیوز ڈیسک   )پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنمائوں کو جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجز میں رکھا گیا تھا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ رہا ہونے والوں میں شیر افضل مروت ،شاہ احد، نسیم شاہ، شیخ وقاص،اویس احمد چٹھہ شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *