
پاکستان کی مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) ممتاز سفارتکار سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ کراچی میں انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نجم الدین شیخ آج صبح85سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
نجم الدین شیخ نے اپنی زندگی کی 4دہائیاں پاکستان کی خدمت کیلئے وقف کیں،شاندار کیریئر میں جرمنی، کینیڈا، امریکا، ایران میں بطور سفیر تعینات رہے،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ نجم الدین شیخ نے خارجہ پالیسی کو سٹرٹیجک دوراندیشی کیساتھ تشکیل دیا۔
Leave a Reply