سولر پینل کی قیمت میں بڑی کمی

وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم سے مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں گرنا شروع ہو گئیں، پانچ سے پندرہ کلو واٹ تک سسٹم کی قیمت میں پینتیس ہزار سے ایک لاکھ پچھہتر ہزار روپے تک کمی ہو گئی، شاہد سپرا کی رپورٹ۔

وفاقی حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کی ترمیم سولر صارفین پر جہاں قہر بن کر گری ہے وہیں پر مارکیٹ میں قیمتیں بھی گرنا شروع ہو گئی ہیں، ترمیم کے بعد پانچ کلوواٹ سسٹم کی مارکیٹ میں پانچ لاکھ پچاس ہزار روپے جبکہ سات کلوواٹ سسٹم کے لئے چھ لاکھ پچیس ہزار روپے قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *