عمران خان آج 3 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے روکنے کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دن بارہ بجے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریڈنٹ جیل بانی پی ٹی آئی سے مل کر پوچھ کر آئیں اور عدالت کو بتائیں کہ مشال یوسفزئی ان کی وکیل ہے یا نہیں اگر عدالت سپریڈنٹ جیل کے بیان سے مطمئن نہ ہوئی تو تین بجے عمران خان کو عدالت پیش کریں ۔

آئی جی اسلام آباد عمران خان کی عدالت پیشی کے انتظامات کریں گے ” جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری کردیئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *