انا للہ و انا الیہ راجعون ،سابق وفاقی وزیر انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور انتقال کرگئے بیٹے راشد انور ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ خالد انور کچھ عرصے سے بیمار تھےاور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کاکہنا تھا کہ خالد انور کی نمازجنازہ کل بعدنماز جمعہ سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *