
بریکنگ نیوز رمضان پیکیج ،ہر خاندان کو10 ہزار روپے ملیں گے، حاصل کرنیکا طریقہ کار جانئے
پشاور(اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے اس سال بھی مستحق افراد کیلئے رمضان المبارک اور عید پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی پیکیج فراہم کیا جائے گا۔
ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امدادی پیکیج 15 رمضان سے قبل بینکوں اور ایزی پیسہ پر مستحق خاندانوں کو فراہم کیا جائے گا ، ٹرانسفر کے اضافی چارجز حکومت برداشت کرے گی تاکہ مستحق افراد کو پوری رقم ملے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے امدادی پیکیج مکمل شفافیت کے ساتھ مستحق افراد تک پہنچانے کی ہدایت جاری کی ہے ، یتیم اور دہشتگردی سے متاثرہ افراد کو ترجیحی بنیادوں پر پیکیج فراہم کیا جائے گا۔
Sir hamen bhi chaheya hamara kamane Wala bhi koi nhi berozgar hen plz hamari madad Karen plz 🙏🙏😢
samiullahkhattak709@gmail.com
I so poor man and I poor family to belong
Please help me
3220111824553
03101103411
Saye
Puran Zellah shangla
Ok