
مشہور پاکستانی کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ چیمپیئن ٹرافی میں پے درپے شکستوں کے بعد پاکستانی ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا ہے اس دوران پاکستان کے نامور بلے باز فخر زمان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان ظاہر کر رہے ہیں جو کہ کرکٹ شائقین کے لئے ایکمبڑا دھچکا ہے۔
Leave a Reply