سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔

ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

0 responses to “سعودی شہزادہ انتقال کرگئے”

  1. Muhammad Jamal says:
    Your comment is awaiting moderation.

    اللہ تعالی اُنکی مغفرت فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *