
افسوس ہے اُن لوگوں پر جو اسے بھی ‘ڈرامہ’ یا ‘اوور ایکٹنگ’ کہہ رہے ہیں، ایس پی شہر بانو کو۔۔۔
ایس پی شہر بانو نقوی کی فرض شناسی : لائیو پوڈکاسٹ کے دوران کرائم کی اطلاع ملی تو فوراً سب کچھ چھوڑ کر موقع پر پہنچ گئیں۔ افسوس ہے اُن لوگوں پر جو اسے بھی ‘ڈرامہ’ یا ‘اوور ایکٹنگ’ کہہ رہے ہیں۔ ان تنقید کرنے والوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ اگر ان کی جگہ ہمارا کوئی روایتی پولیس افسر ہوتا تو وہ ایس ایچ او کو فون پر ہی کہہ دیتا: ‘او بھائی! جب ملزم گرفتار ہو ہی گیا ہے تو میں نے موقع واردات پر آ کر کیا کرنا ہے؟ تمہارا کام ہے اسے فوراً سیدھا تھانے لے جاؤ.
Leave a Reply