اہم شخصیت کی عمران خان سے ملاقات شروع

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )اڈیالہ جیل میں وزیرعلیٰ کے پی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات شروع ۔ ملاقات کانفرنس روم میں جاری ہے ۔ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ختم ہونے پر مذاکراتی کمیٹی کو کانفرنس روم بھیجا جائے گا ۔
مذاکراتی کمیٹی کے 5ممبران اڈیالہ جیل گیٹ پانچ کے اندر موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *