نامور عالم دین انتقال کرگئے

افسوسناک خبر۔۔ ممتاز عالم دین پیر سید اظہار شاہ بخاری انتقال کرگئے .پیر سید اظہار شاہ بخاری کافی دنوں سے علیل تھے وہ چیئرمین امن کمیٹی رالپنڈی بھی رہ چکے ہیں اُن کا شمار نامور علماء کرام میں ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *