
تحریک انصاف کے لئے افسوسناک خبر: سانحہ 9 مئی میں جیل میں قید رہنے والی نامور شخصیت انتقال کر گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سرگرم کارکن ارم اکمل، جو 9 مئی کے واقعات کے بعد کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں، آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

Leave a Reply