
خوبصورت ترین اداکارہ کی بھی بر۔ہنہ وڈیو وائرل
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں، مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کی جانب سے متھیرا سے منسوب نازیبا ویڈیوز اور تصاویر شئیر کی جا رہی ہیں، لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کی صداقت کے حوالے سے ابہام ہے۔
معروف اداکارہ اور ٹی وی شو کی میزبان اپنی بولڈ عوامی شخصیت کے لیے مشہور ہیں اور طویل عرصے سے پاکستانی میڈیا کے منظر نامے میں تعریف اور تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ اپنے ماڈلنگ کیریئر سے لے کر مانع حمل مصنوعات کے اشتہار تک متھیرا نے پاکجستانی انڈسٹری کے روایتی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کے جرات مندانہ بیانات نے انہیں پاکستان بھر میں مشہور کیا، جہاں کے قدامت پسند معاشرے میں کچھ مخصوص موضوعات پر ان کے جرات مندانہ بیانات نے کافی تنقید سمیٹی۔
Leave a Reply