
پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کےبعد بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کےبعد بڑی خوشخبری آگئی ہے، بڑے شہر میں گیس اور تیل کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ذخائر سے فائدہ اٹھایا جائےگا۔
یہ جاننا ضروری ہے کہ کس صوبے کے کس شہر میں بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں؟ اور حکومت عوامی فلاح کیلئے کیا قدم اٹھارہی ہے، ایک خبر رساں ادارے کے یوٹیوب چینل پر اس حوالے سے معلوماتی پروگرام اپلوڈ ہوچکا ہے، جس میں سینئر صحافی میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے بڑے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔
Leave a Reply