ایرانی آرمی چیف کا بڑا اعلان، امریکہ کے لئے زبردست سرپرائز آ گیا

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نےامریکہ اوراسرائیل کوواضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا،اپنی پوری طاقت سے جواب دیتے رہیں گے۔

ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ طےاور مشق شدہ منصوبے کے تحت حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں،فضائیہ،بری اور بحری فورسز بھرپور کوآرڈینیشن سے کام کررہی ہیں۔

One response to “ایرانی آرمی چیف کا بڑا اعلان، امریکہ کے لئے زبردست سرپرائز آ گیا”

  1. Abid Husain says:

    Abid Hussain abidspst@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *