کہتے ہیں ہنر وہ شناخت ہے جس میں خوبصورتی بے معنی ہو جاتی ہے 😱😱 بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں ہنر وہ شناخت ہے جس میں خوبصورتی بے معنی ہو جاتی ہے

😱
😱
بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکرجو اپنے وقت کے بڑے وراسٹائل اداکار رہے ہیں اور ان کا ایک مشہور فلمی ڈائیلاگ” سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے” فلمی شائقین کو آج بھی یاد ہے۔اس تصویر میں اپنے زمانے کی خوبصورت اداکارہ سونالی باندرے نانا پاٹیکر کی گود میں لیٹی ہے حالانکہ نانا پاٹیکر اس سے عمر میں کافی بڑے ہیں مگر ان کے پاس ہنر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *