
گزشتہ روز پاکستان کا میچ دیکھتے بہت ہی غلط چیز کا احساس ہوا 😰😰 اس تصویر میں آپ۔۔۔
گزشتہ روز پاکستان کا میچ دیکھتے بہت ہی غلط چیز کا احساس ہوا
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہو مداحوں میں موجود یہ خاتون بہت ہی بے پردگی والا لباس ڈالے سیلیبریٹ کر رہی ہے۔۔ اب دیکھا جاٸے تو ساتھ ہی ایک کرکٹ پلیٸر ابتہا مقصود ہیں جو کہ دوران میچ بھی حجاب قاٸم رکھتی ہیں۔۔ مطلب صاف ہے عورت عزت کا تقدس سمجھے تو تقدس قاٸم رکھنے میں دقت نہیں۔![]()
Leave a Reply