
ہمبستری کے دوران جو عورت خاموشی سے لیٹی رہے تو سمجھ جاؤ کہ وہ۔۔۔
دو لوگوں کو نہیں جھیلا جا سکتا ایک وہ عورت جو حیا دار نہ ہو اور ایک وہ مرد جو وفادار نہ ہو جب بے وفائی ثابت ہو جائے تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے عورت کو ایک لمحے کے لیے محبت کا احساس ملے تو عورت اسی لمحے میں قید ہو کر رہ جاتی ہے۔
عورت ملکیت نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا چاہتی ہے لاحاصل کی تمنا ایسے ہے جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کے لیے گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے اور گھر سے بہت دور جا کر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے اور نہ واپسی کا راستہ یاد رہتا ہے عورت کو وقت عزت اور محبت دی جائے تو وہ اسی لمحے میں خود کو قید کر کے ساری زندگی گزار دیتی ہے سچی محبت کبھی دھوکا نہیں دیتی اور ہر مشکل وقت میں ساتھ دیتی ہے ہاتھوں ہی چھوڑتے ہیں جو نبھانے کے قابل نہیں ہوتے جو عورت بات بات پر ہنستی ہے تو سمجھا وہ اندر سے بہت زیادہ اکیلی ہے اور چاہت کی طلبگار ہے ڈھیر ساری مکمل خواہشوں کے ہوتے ہوئے زندگی کچھ خوبصورت پر چڑھا لینا ہی زندگی ہے پہلے لوگ آپ کا متبادل ڈھونڈیں گے اور پھر آپ کے متبادل کا متبادل ڈھونڈیں گے اور قصوروار بھی آپ ہی ٹھہریں گے محبت کی کمی جوانی میں بڑھاپے کی مہر لگا دیتی ہے اعتبار روح کی طرح ہوتا ہے اگر ایک بار چلا جائے تو واپس بالکل بھی نہیں آتا لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند آتی ہے جو کہ ان کے حق میں بولی جائے عقل اور سمجھ اور وقت ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ہی ملتا ہے کیوں کہ اکثر وقت پر مجبوری نہیں ہوتی اور اگر عورت ہمبستری کے وقت خاموشی سے نیچے لیٹی رہے تو سمجھ جاؤ نا وہ خوش ہے اور نہ ہی وہ لطف اندوز ھو رہی ہے اس کا مرد اس کے ساتھ بے وفائی کر چکا ہے اور جب بے وفائی ثابت ہوجائے تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے۔
Good Sahi likha Hy apny