کہتے ہیں کہ قوموں کے زوال کی وجہ ہمیشہ ان کی بدکاریاں ہی تھیں اب یہ ماحول پاکستان کے ایک۔۔۔

کہتے ہیں قوموں کے زوال کی وجہ ہمیشہ ان کی بدکاریاں ہی تھیں  پشاور یونیورسٹی میں لڑکیاں اور لڑکے اکٹھے ویلکم پاڑٹی میں ریمپ واک کر رہے تھے جس کی ویڈیوں بہت واٸرل ہوٸی اور مختلف ذرائع سے پتہ چل رہا ہے کہ ان پر قانونی کاروائی بھی کی جا رہی ہے اس میں لڑکیوں کا لباس انتہائی نازیبا تھا جبکہ سر دوپٹوں کا تو نام و نشان ہی نہیں تھا جو کہ ہمارے معاشرے کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *