ثنا جاویدکی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ سیلفی شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں لباس پر طعنے دے دیے۔

ثنا جاوید نے دو دن قبل انسٹاگرام پر اپنی سیلفی شیئر کی تھیں، جن میں انہیں ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سیلفیز میں جہاں انہیں ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے، وہیں انہیں سیاہ رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی ہے جب کہ وہ شیشے کے سامنے سیلفی لیتی دکھائی دیتی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے تصاویر کو شیئر کیے جانے کے بعد جہاں صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، وہیں متعدد افراد نے ان کی خوبصورتی اور فٹنیس کی بھی تعریفیں کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *