اِنا لِلہ وَاِنا الیہ رَاجعون۔۔۔اہم ترین شخٰصیت کا انتقال

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر قلعہ لکشمن سنگھ ٹینکی والی گراؤنڈ میں ادا کی گئی، جس میں عزیز و اقارب، سیاسی شخصیات اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ملک ریاض اور ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *