بابر اعظم کو میچ کے دوران غصہ آ گیا ، بلا دے مارا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بِگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے شاٹ پر رن لینے سے انکار کر دیا۔سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے 11 ویں اوور کی تیسری، چوتھی اور پانچویں گیند ڈاٹ کھیل کر آخری گیند پر رن لینے کی کوشش کی تو دوسرے اینڈ پر موجود اسٹیو اسمتھ نے رن لینے سے  انکار کر دیا۔

اوور ختم ہونے کے بعد جب دونوں کو بات کرتے ہوئے دکھایا گیا تو بابر اعظم نے رن نہ لینے پر ناگواری کا اظہار کیا۔ بابر پوچھتے رہے کیوں منع کیا؟۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *