
کہتے ہیں انسان چاہے جس حال میں بھی ہو اپنی فطرت کا غلام ہوتا ہے اس تصویر میں۔۔۔
کہتے ہیں انسان چاہے جس حال میں بھی ہو اپنی فطرت کا غلام ہوتا ہے
یہ تصویر ایک شادی کی تقریب سے لی گئی ہے چونکہ شادی کے موقع پر ہر کوئی دلہا دلہن کی تصاویر بنا رہا ہوتا ہے اور دلہا دلہن کی ہر نقل و حرکت کو نوٹ کیا جاتا ہے اس لئے کوئی نہ کوئی نقص نقل ہی آتا ہے اب اس تصویر میں یہ لڑکی ساری رسمیں چھوڑ کر محض ملنے وال پیسوں پر ہی دھیان رکھے ہوٸے ہے اس تصویر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا اور اسے دولت کی اہمیت سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔![]()
ms9054660@gmail.com
I am from Pakistan but now out of country