
کہتے ہیں جب شہرت انتہا کو چھوتی ہے تو تنقید بے وجہ ہی ہوتی ہےسابق کرکٹر عمراکمل۔۔۔
کہتے ہیں جب شہرت انتہا کو چھوتی ہے تو تنقید بے وجہ ہی ہوتی ہے سابق کرکٹر عمراکمل ایک خوبصورت پوز میں تصویر بنواتے ہوٸے ۔۔ اب اس میں بھی سب لوگوں پتہ نہیں کیوں اعتراض ہے اگر انسان اپنے آپ کو زیادہ شو آف کرتا ہے تو بھی لوگ تنقید کرتے ہیں اگر انسان سادگی اختیار کرتا ہے تو بھی لوگ تنقید کرتے ہیں اور اسے کنجوسی کا نام دیتے ہیں بہرحال لوگوں کی باتوں کی پروا کئے بغیر انسان کو اپنی حیثیت کے مطابق ایک اچھی زندگی گزارنی چاہئے۔
Leave a Reply