گریس گیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایسی تیسی کردی کہتے ہیں کہ۔۔۔

گریس گیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایسی تیسی کردی کہتے ہیں کہ  پاکستان کے پاس سمیر منہاس جیسے ینگ اور ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کے ہوتے ہوئے ٹیم میں ایسے سلیکٹ کیے جاتے ہیں جو کسی کام کے نہیں ہوتے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ نئے لڑکوں کو خاص طور پر سمیر منہاس اور معاذ صداقت جیسے کھلاڑیوں پر خرچ کرے اور انھیں آگے لے آۓ تاکہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہو سکے امید ہے سمیر منہاس جلد پاکستان ٹیم میں کھیلتے ہوئے دیکھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *