بھارت کو ایک بار پھر رسوائی کا سامنا ، پاکستان کے بعد ایک اور اہم ترین ملک نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلا دیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی،بنگلادیشی بورڈ

بھارت نہ جانے کافیصلہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے آج کیا ،اسپورٹس ایڈوائزربنگلادیش
بنگلادیشی بورڈ کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی سلامتی اور تحفظ سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات پرغورکیا گیا
بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے باہر کسی دوسرے مقام پر منتقل کئے جائیں، بی سی بی کا آئی سی سی سے مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *