عوام کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن بھی جاری

 کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کردیں جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہرقائدمیں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپےاور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقررکی گئی ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہوگا، زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکاندار سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پرآویزاں کرنے کے پابند ہوں گے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی  کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *