
مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کیلئے درخواستوں کا عمل اور طریقہ کار سامنے آگیا
لاہور(نیوز ڈیسک) مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کیلئے3,339 شہریوں کی درخواستوں کی دوبارہ سے جانچ پڑتال ہوگی۔ حکام کے مطابق شفافیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیٹا کی دوبارہ سے تصدیق کی جائے گی ،سماجی طور پر کمزور خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کے لیے الگ سے ڈیٹا طلب کیا گیا تھااورسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو مجموعی طور پر 9,498 افراد کا ڈیٹا موصول ہواہے۔
مستحقین کے لیے 6,159 راشن کارڈز کی طباعت مکمل کرلی گئی ہے،پنجاب میں راشن کارڈ کے لیے چار ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی جواشیا ءخوردونوش کی خریداری پر راشن کارڈ سے حاصل ہوگی ۔ اس سے قبل بھی پنجاب میں شہریوں کو راشن کارڈ دئیے جاچکے ہیں ،وزیر اعلیٰ کی جانب سے سماجی طور پر کمزور خاندانوں کے لیے الگ سے پروگرام شروع کیا گیا تھاجس کے تحت رجسٹریشن اور تصدیق کا عمل جاری ہے ۔
shamaustad1213@gmail.com
My ayk gareb ho mujhy y saholt milni chahy
Good job
Kiaya rashaan card haqeeqat mey
Government bana ker dey rahee
Hay
laibanisar2021@gmail.com
تحصیل و ضلع رحیم خان مزہ جنیوالی
03119945302
basitali00b@gmail.com
Main aik mahzor insan hum mere chote chote 2 bachay hay mere Ghar ka guzara ab bary mushkil se HOTA hay plz Meri hellp karo haqomat panjab
Main aik mahzor insan hum mere chote chote 2 bachay hay mere Ghar ka guzara ab bary mushkil se HOTA hay plz Meri hellp karo haqomat panjab
03027656987
jamzahidj88@gmail.com