کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت واقع ہوگئی ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی ڈیڈ باڈی گھر پہنچی تو۔۔۔۔

خدارا کرنٹ لگنے والے شخص کی تسلی کرلیا کریں باقی زندگی موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔
میانوالی/زندگی نے موت کو شکست دے دی۔
کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت واقع ہوگی۔ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔ڈیڈ باڈی گھر پہنچی تو عبدالواسع ولد محمد حسین کی سانس بحال ہوگئ۔اللہ نے  نئی زندگی دے دی۔ڈی ایچ کیو میانوالی منتقل کر دیا گیا ہے اللہ پاک ہر کسی کو تندرستی صحت عطاء فرمائے عمر دراز فرمائے اور آسانیاں فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *