
اہم شخصیت کا انتقال ہوگیا،افسوسناک خبر نے سوگ میں مبتلا کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خاندانی ذرائع نے طاہر محمود خان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی میت کوئٹہ لائی جائے گی، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔
Leave a Reply