
آج کی بڑی خبر:مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف انکوائری ،عدالت نے منظوری دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور موجودہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف کافی عرصہ قبل چوہدری شوگر ملز کی انکوائری شروع کی گئی تھی تاہم اس انکوائری میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی اور آج نیب نے عدالت سے انکوائری ہذا بند کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے نیب کی درخواست منظور کر لی اور انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔
Khiyamat ma tubjawab daa para gas