صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر: نامور سیاستدان انتقال کر گئے پوری پارٹی سوگ مین ڈوب گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے زعیم قادری انتقال کر گئے۔زعیم قادری عارضہ قلب کی وجہ سے گزشتہ 3روز سےنجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام بعد نماز مغرب لاہور کے علاقے لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ زعیم قادری قبل ازیں کئی عرصہ تک مسلم لیگ ن کا حصہ رہے بعد مین وہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *