رمضان المبارک : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان، غریب عوام کی موجیں

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان، غریب عوام کی موجیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا اپنا کھیت اپنا روزگار اگلے ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان ، اس پروگرام کے تحت 3 سے 5 ایکڑ اراضی دی جائے گی، مفت اراضی کے ساتھ کسان کارڈ بھی دیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اس اعلان کے ساتھ غیبوں اور بے زمین لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *