
ملک بھر کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری:ایک ساتھ 2 چھٹیاں،سکول، دفاتر اور سرکاری ادارے بند رہیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں سال کے دوران چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو یوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔
Leave a Reply