آخر آہی گئی وہ خبر جسکا سب کو انتظار تھا!!! عدالت نے عمران خان کو شاندار خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کےلئے مقررہوگئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے,جنوری میں بریت کی درخواستیں بھی عدالت میں دائر ہوئی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *