
ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے اہم خبر
لاہور (نیوز ڈیسک) ہونڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے اہم خبر! ستمبر 2025 تک پاکستان میں نئی ہونڈا سی ڈی 70 کی سرکاری قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ قیمت کمپنی کے اسٹینڈرڈ ماڈل کے لیے ہے، تاہم مختلف ڈیلرشپ پر یہ معمولی فرق کے ساتھ دستیاب ہو سکتی ہے۔ پرانے یا استعمال شدہ ماڈلز خریدنے والے صارفین کو مارکیٹ کے مطابق مختلف ریٹس دیکھنے کو ملیں گے۔
قیمت کی تفصیل
ہونڈا سی ڈی 70 (اسٹینڈرڈ ماڈل): 1,59,900 روپے
مقامی ڈیلرز: مختلف شہروں میں ڈیلرشپ کے حساب سے قیمتوں میں معمولی فرق ممکن ہے۔
Leave a Reply